Khazan quran acadmi

 

 

🌿 خازنِ قرآن اکیڈمی

 

قرآن سیکھیں، زندگی سنواریں

 

الحمدُللہ!

خازنِ قرآن اکیڈمی میں ہم قرآنِ پاک کی تعلیم کو آسان، جامع اور جدید انداز میں سکھا رہے ہیں۔

ہماری اکیڈمی میں درج ذیل کورسز شروع کیے جا رہے ہیں:

 

📖 ترجمۂ قرآن کورس — قرآنِ مجید کو سمجھ کر پڑھنے کا موقع۔

🔹 ناظرہ قرآن کورس — درست تلفظ اور روانی کے ساتھ قرآنِ پاک کی تلاوت۔

🎙️ تجوید کورس — قرآن کے ہر حرف کو صحیح مخرج سے ادا کرنے کی مکمل تربیت۔

🕋 حفظِ قرآن کورس — قرآنِ پاک کو یاد کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے خاص پروگرام۔

 

👨‍🏫 خواہشمند حضرات داخلے اور معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

 

 

 

 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts